پنجاب میں8سال بعد لیپ ٹاپ اسکیم کا دوبارہ آغاز
پنجاب میں8سال بعد لیپ ٹاپ اسکیم کا دوبارہ آغاز ہوگیا،وزیراعلی مریم نوازشریف نے لیپ ٹاپ اسکیم کے پہلے فیز کا افتتاح کر دیا۔ہونہار اسکالر شپ فیز ٹو اور دیگر صوبوں کے 5ہزار طلبہ کیلئے بھی لیپ ٹاپ اسکیم کا آغاز کیا گیا،آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے طلبہ کیلئے5ہزار اسکالر شپس ہونگی۔ […]
