پاکستان

9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی، ثبوت سامنے لائینگے، رانا ثنا کے بیان نے کھلاڑیوں پر سکتہ طاری کردیا

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے الزا م عائد کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی، جس کے ثبوت وقت آنے پر عوام کے سامنے رکھے جائیں گے، تحریک انصاف سیاسی طور پر افراتفری پیدا کرنے کیلئے جلسہ کرنا چاہ رہی […]

Read More