9 مئی کرنے، کرانیوالا گینگ آہستہ آہستہ ایکسپوز ہو رہا ہے: عظمی بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی کرنے والوں اور کرانے والوں کا گینگ آہستہ آہستہ ایکسپوز ہو رہا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمی بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملے کرنے والے اور کروانے والے ایک ہی گینگ کے پارٹنر ہیں، اب اس میں […]