کھیل

مائل ہائی 360سکواش میںتین پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

نیویارک : تین قومی کھلاڑیوں نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔امریکا میں جاری مائل ہائی 360 سکواش میں پاکستانی کھلاڑی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں عاصم خان، نور زمان اور اشعب عرفان سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں ، اشعب عرفان نے کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ کینیڈا کے ڈیوڈ بیلارگیون کو شکست دی، […]

Read More