مائنز اینڈ منرلز ملک کی ترقی کا بل، سیاست کی نذر نہیں ہونا چاہیے: امیر مقام
وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز پاکستان کی ترقی کا بل ہے، سیاست کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔ پشاور میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور شہبازشریف کی لیڈر شپ میں خیبر پختونخوا میں ترقی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ قائد […]