دلچسپ اور عجیب

مائیکرو سافٹ نے پیزا کی خوشبو والا ایکس باکس کنٹرولر پیش کر دیا

ریڈمنڈ، واشنگٹن: مائیکرو سوفٹ نے دنیا کا پہلا گیم کنٹرولر پیش کیا ہے جس سے کھیلتے دوران پیزا کی خوشبو آتی رہتی ہے اور یوں آپ کو اپنے پسندیدہ کھانے کا احساس ملتا رہتا ہے۔واضح رہے کہ یہ نئی آنے والی ایک فلم،’ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز: میوٹنٹ میہم‘ کی مارکیٹنگ کا حصہ ہے۔ یہی […]

Read More