مائیکل جیکسن کے ہمشکل نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا
ورجینیا: آنجہانی پاپ گلوکار اور ڈانسر مائیکل جیکسن کے ہمشکل نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مائیکل جیکسن سے حیرت انگیز مماثلت رکھنے والے فیبیو جیکسن کا تعلق برطانیہ سے ہے جو کہ ٹک ٹاک اسٹار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں۔عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکار مائیکل جیکسن سے مماثلت […]
