ماحولیاتی تبدیلی سے تباہ کن ارات
ماحولیاتی تبدیلی اب دنیا کا ایک زندہ حقیقت بن چکی ہے۔ زمین کا درجہ حرارت تیزی سے بڑھ رہا ہے، موسموں کی شدت میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے، اور دنیا بھر میں قدرتی آفات معمول کا حصہ بنتی جا رہی ہیں۔ یہ تبدیلی صرف ماحول کو نہیں بلکہ انسانی زندگی، معیشت، صحت، زراعت […]