ماحول دوست غذائیں امراض کے سبب واقع ہونے والی اموات میں کمی لاسکتی ہیں
بوستن: محققین کا کہنا ہے کہ ماحول دوست غذائیں لوگوں کے کینسر، امراضِ قلب اور دیگر دائمی امراض کے سبب واقع ہونے والی اموات کے امکانات میں 25 فی صد تک کمی لاسکتی ہیں۔ہارورڈ یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ افراد جو زیادہ پائیدار غذائیں کھاتے تھے، تین […]
