انٹرٹینمنٹ

مادھوری اور ایشوریا کی تضحیک، نیٹ فلیکس کو قانونی نوٹس

ھارت میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس کے شو دا بگ بینگ تھیوری کے خلاف تنازع کھڑا ہوگیا، بھارتی سیاسی تجزیہ نگار نے اسٹریمنگ پلیٹ فارم کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ تھن وجے کمار نامی تجزیہ نگار نے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر بدسلوکی کے فروغ اور تضحیک آمیز مواد دکھانے کا […]

Read More