مارنے والے سے بچانے والا طاقتور ہے
ہماری دنےا اضداد کا مجموعہ ہے ۔جہاں اچھائی ہے وہاں برائی بھی حشر سامانےوں کے ساتھ موجود ہے ۔اگر اےک طرف اخلاق ،مروت ،شرافت ،دےانت ،محبت اور امن کے مثالی کردار تخلےق ہوتے ہےں تو دوسری طرف بد ترےن کردار بھی سماج کو داغدار کرنے کا باعث بنتے ہےں ۔اس وقت وطن عزےز کئی اقسام […]