پی آئی اے کی نجکاری: ماضی، حال اور مستقبل
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری کا عمل پای تکمیل کو پہنچا، جس میں ملک کے متعدد معروف اداروں نے حصہ لیا۔ اس شفاف اور تاریخی عمل میں ملک کا نامور صنعتی ادارہ عارف حبیب گروپ کامیاب قرار پایا، جس نے 135 ارب روپے کی سب سے بلند بولی دے کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ […]
