پاکستان

مالاکنڈ پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی

مالاکنڈ میں پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی، یہ آگ تقریبا 10 کلومیٹر تک پہاڑی سلسلے میں پھیلی ہوئی ہے۔ ریسکیو ترجمان کا کہنا ہے کہ آگ سے بڑے پیمانے پر جنگلی حیات کو نقصان پہنچا ہے۔ ترجمان کے مطابق دشوار گزار راستوں کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب پشاور رنگ روڈ پرمیڈیسن کے […]

Read More