مالی اداروں کے سنگلوں میں جکڑی قوم
ہماری بد قسمتی ہے کہ بحیثیت قوم بین الاقوامی سطح پرہماری جو عزت ہونی چاہیے وہ نہیں بس پبلسٹی پر چل رہے ہیں۔ آپ اگر دیار غیر کا سفر اختیار کر کے منزل پر پہنچتے ہیں تو ایئرپورٹ پر امیگریشن والے کچھ اس طرح آپ کے ساتھ سلوک کرتے ہیں جیسے آپ مشکوک ملزم ہیں […]