ماورا حسین خالہ بن گئیں، بھانجی کیساتھ تصاویر وائرل
کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے خالہ بننے کی خوشخبری مداحوں کو سُناتے ہوئے نومولود بھانجی کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ماورا حسین نے اپنے مداحوں کو ایک خاص خبر دینے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں […]