کالم

اکنامک ماڈل تیار کرنے میں ناکامی

ایک اقتصادی ماڈل معاشی عمل، تعلقات اور مظاہر کی ایک آسان نمائندگی ہے ۔ یہ ایک ایسا فریم ورک ہے جسے ماہرین اقتصادیات تجزیہ کرنے اور وضاحت کرنے کےلئے استعمال کرتے ہیں کہ معیشت کیسے کام کرتی ہے۔ اقتصادی ماڈلز کا استعمال افراد، کاروباری اداروں اور حکومتوں کے رویے کے ساتھ ساتھ مختلف اقتصادی ایجنٹوں […]

Read More