ماہرین فلکیات نے زمین جیسا ایک سیارہ دریافت کرلیا
میونخ: ماہرینِ فلکیات نے زمین سے 31 نوری سال کے فاصلے پر زمین جیسا ایک سیارہ دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر زندگی کے آثار کا حامل ہوسکتا ہے۔وولف 1069 بی نامی اس ایگزو پلینٹ کا وزن ہماری زمین کے برابر ہی ہے اور یہ اپنے مرکزی ستارے سے اتنے فاصلے پر ہے کہ […]