ماہ اگست میں ایٹم بم کی تباہ کاریاں
اگست کا مہینہ جاپان میں ایٹمی بمباری میں مرنیوالوں کو یاد کرنے کا مہینہ ہے لیکن امریکی صدر ٹرومین سے لیکر آج تک امریکی صدور کی یہ خواہش اور کوشش رہی کہ جاپان پر ایٹم بم گرانیوالے دونوں دن چھ اگست اور نو اگست خاموشی سے سے گزر جایا کریں ۔ جاپان پر ایٹم بم […]
