ارشد ندیم کی تاریخٰ کامیابی پر صدر ، وزیراعظم اور دیگر رہنمائوں کی مبارکباد
پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ، ارشد ندیم کو تاریخی کامیابی پر صدر مملکت ، وزیراعظم اور دیگر رہنماں نے مبارکباد دی ہے ۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ارشد ندیم کے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے پر پوری قوم کو مبارکباد دی […]