سال نو مبارک….!
عیسویں سال 2024 اختتام پذیر ہوا۔ ہماری زندگی کے ایک قیمتی سال کے 12ماہ ،51ہفتے،365دن ،8760گھنٹے خاموشی سے گزر گئے۔ بلاشبہ وقت کو قید نہیں کیا جا سکتا اچھا ہو یا برا آخر گزر ہی جاتا ہے ۔ اور اب جب کہ قدم سال2025 ءکی دہلیز پار کررہے ہیں دل یہ چاہتا ہے کہ مایوسیوں […]