پاکستان

پاکستان چھوڑنیوالے افغان باشندوں کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوز

پاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہنے والے افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور 9 ستمبر تک پاکستان سے جانے والے افغان باشندوں کی کل تعداد 7 لاکھ 13 ہزار 46 ہو گئی ہے […]

Read More
پاکستان

غزہ پراسرائیلی حملوں کے 11 ہفتے، فلسطینی شہدا کی تعداد 19 ہزار سے متجاوز

غزہ: غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ ایک روز میں 100 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری سے ایک ہی روز میں 100 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اکتوبر کی 7 تاریخ سے غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں اب تک شہدا کی تعداد 19 ہزار […]

Read More