وزیر اعظم کا کامیاب دورہ متحدہ عرب امارات!
پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کی دوستی۔ یہ دودِنوں کی بات نہیں۔ اس لازوال دوستی کی تاریخ دہائیوں پر مبنی ہے ۔وطن عزیز،سبز ہلالی پرچم ،پاک دھرتی پر جب بھی کٹھن وقت آیاتوجہاں سعودی عرب،چین نے پاکستان کابھرپور ساتھ دیا وہیں متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کاہاتھ تھاما۔متحدہ عرب امارات اور پاکستان نہ صرف دوستی […]