درگاہ حضرت بل پر متنازعہ تختی کی تنصیب
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں پولیس نے درگاہ حضرت بل پر اشوک چکر والی تختی نصب کرنے کیخلاف احتجاج کرنے پر 26افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔ درگاہ حضرت بل میں پیغمبر اسلام حضرت محمد ۖ کے موئے مقدس موجود ہیں اورقابض حکام کے اس توہین آمیز اقدام نے لوگوں میں شدید غم و […]