ڈونلڈ ٹرمپ کی شخصیت کے متنازعہ پہلو
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ جدید دور کی عالمی سیاست کی سب سے متنازعہ اور خود پسند شخصیات میں سے ایک ہیں۔ وہ ایسے رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں جو خود کو عقلِ کل سمجھتے ہیں ہر کامیابی کا کریڈٹ لینے کے شوقین ہیں، اور اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر ڈالنے میں […]