متنازع ٹوئٹس کیس ، اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع کردی۔سپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف کیس کی سماعت کی۔جج ہمایوں دلاور نے وکیل علی بخاری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ جم غفیر کو عدالت میں […]