شاہد نواز اور متوازی تاریخ کی تلاش
پاکستان جس خطہ ارضی پر قائم ہوا ،اسے تاریخ و تہذیب کی شاہراہ قرار دیا جا سکتا ہے ۔صدیوں سے سیر چشم اس خطے پر اجنبی قدموں کی بہتات بھی رہی ، اس خطے کے باسیوں نے اپنی زمین سے رشتے اور آسمان سے وابستہ توقعات کو قائم رکھتے ہوئے ،کہ جو ایک زرعی معاشرے […]