صحت

متوسط گھرانوں کے بچے کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے، تحقیق

گلاسگو: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کورونا کی عالمی وبا میں سب سے زیادہ متاثر متوسط طبقے کے بچے ہوئے۔ وبا کے دوران بچوں کا شدید ذہنی مسائل کا شکار ہونا مستقبل میں ان کی تعلیم کو متاثر کر سکتا ہے۔وہ بچے جن کے والدین بر سر روزگار تھے، ساتھ رہتے تھے […]

Read More