مثبت معاشی اشاریے حکومتی پالیسیوں کی درست سمت کا ثبوت ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ مثبت معاشی اشاریے حکومتی پالیسیوں کی درست سمت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ ایف بی آر امور سے متعلق جائزہ اجلاس میں شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ایک مستحکم عالمی معیشت بنانے کی جدوجہد میں کامیاب ہونے کیلیے حکومت پرعزم ہے۔ […]