لولی لنگڑی جمہوریت اور مجبورومحکوم رعایا
پاکستان میں جو نظام چل رہا ہے وہ جمہوریت کم اور مجبوریت زیادہ لگتا ہے اِس لولی لنگڑی جمہوریت میں غریب اور امیر کیلئے الگ الگ پیمانے مقرر ہے ۔انڈا چور ،مرغی چور اوررُوٹی چور تو جیل میں جاتا ہے مگر اِس ملک کو لوٹنے والے بڑے بڑے مگرمچھ اژدھا کی طرح پھنکارتے یہاں دندناتے […]
