مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا !
یہ فریاد پہلے پہل غالب نے کی تھی ، مگر کون جانتا تھا کہ یہ فریاد غالب کے بعد ہماری قسمت میں تقدیر کی طرح ثبت کر دی جائے گی ۔ حالات ایسے بدتر ہو جائیں گے کہ ہر کسی کے منہ سے یہی فریاد سننے کو ملے گی ، کون جانتا تھا ۔ موت […]