مجھے فکر جہاں کیوں ہو
امریکہ کی مکمل تائید و حمایت کے ساتھ شرق اوسط کے ایک اوسط درجے کے منحنی سے ملک نے غزہ فلسطین میں انسانی تاریخ کی بدترین نسل کشی کرتے ہوئے ہزاروں بچوں ،عورتوں اور مردوں کو بلا امتیاز مذہب ، عقیدہ اور صنف قتل کر کے دنیا میں امریکہ کے معروف ” انسانی حقوق” کی […]