مجھے کیوں نکالا،رمیز راجہ نئی انتظامیہ پر برس پڑے
لاہور:مجھے کیوں نکالا،رمیز راجہ نئی کرکٹ انتظامیہ پر برس پڑے،انہوں نے کہا کہ نجم سیٹھی کو لانے کیلئے پورا آئین ہی بدل دیا گیا ہے۔رمیز راجہ پی سی بی سے نکالے جانے پر سخت مایوس ہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کرکٹ میں لوگ باہر سے آکر حملہ آور ہوتے ہیں۔نجم […]