پاکستان کی خارجہ محاذ پر کامیابیاں
پی ڈی ایم دور حکومت میں خارجہ امور میں پاکستان کی کارکردگی مثالی رہی، مثلا موسیماتی تبدیلی کے معاملہ میں پاکستان کے موقف کو دنیا بھر میں پذائری ملی،گذشتہ سال غیر معمولی بارشوں سے پاکستان کے کئی علاقے متاثر ہوئے تو امریکہ اور فرانس ہی نہیں بلکہ یورپی یونین نے بھی اسلام آباد کے موقف […]