روزمرہ کی اشیاءخریدنا محال ہوگیا
گزشتہ تیس پینتیس سالوں سے بجٹ کے اعلان سے قبل اور بعد یا حکومت کسی چیز کو اعلانیہ مہنگی کررہی ہو تو ہمارے معزز صدور ، وزرائے اعظم ، وزراءاور دیگر حکومتی عہدہ داروں سے سنتے آرہے ہیں کہ عام آدمی پر بوجھ نہیں ہوگا،یا عام آدمی اس سے متاثر نہیںہوگا، عام آدمی کو ریلیف […]