وراثتی اور خود ساختہ رشتے
میں آج ناشتے کے ٹیبل پر بیٹھا اگر چہ ناشتہ کررہا تھا لیکن دماغ میں ایک قسم کی اداسی کی لہر تھی جس نے دل کو بھی متاثر کررکھا تھا ، میں سوچ رہا تھا اللہ نے ہماری زندگیوں میں رشتوں کی بڑی اہمیت بنادی ہے جو رشتے وراثتی یا پیدائشی طور پر ہمیں ملتے […]