وطن کی مٹی سے محبت کے دعوے دار
عربی ضرب المثل ہے کہ وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے ۔شاعر لاہور نے وطن کی محبت ایمان کا حصہ اور اس کی بنیاد کا اظہار اس شعر میں کیا خوب کیا ہے مانگتا ہوں اس لئے بھی خیر بستی کی شعیب ان گھروں کے درمیاں اب اک گھر میرا بھی ہے پاکستان میں […]
