محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی دوسری برسی نہایت خاموشی سے گزر رہی ہے
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی دوسری برسی نہایت خاموشی سے گزر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا میں پاکستان کو پہلی ایٹمی طاقت بنانے کا اعزاز حاصل کرنے والے والے ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان دو سال قبل اس دنیا سے رخصت ہوگئے تھے جنہیں قوم نے شایان شان طریقے سے الوداع کیا۔آج ان […]