کالم

محمد بن موسیٰ خوارزمی مسلم سائنسدان

محمد بن موسیٰ خوارزمی 780ءمیں ازبکستان کے علاقہ خواررزم( موجودہ نام خیوا) میں پیدا ہوئے۔ محمد بن موسیٰ خوارزمی دنیا کا بڑا ریاضی دان،الجبرا کا بانی اور موجد مانا جاتا ہے۔یہ عباسی خلیفہ مامون الرشید کا دور حکومت تھا۔ وہ علم و حکمت کا دلدادہ تھے۔اُس نے بغداد میں ”بیت الحکمت“ علم سائنس کی ترقی […]

Read More