بابراعظم اور شان مسعود کا باہمی ربط بہترین ہے، محمد حفیظ
لاہور: ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ بابراعظم اور کپتان شان مسعود کا باہمی ربط بہترین ہے۔قومی ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ بابراعظم اور کپتان شان مسعود کا باہمی ربط بہترین ہے، میں سابق کپتان کی صلاحیتوں کا معترف ہوں، ہم درست حکمت عملی بنانے کیلیے ان سے مشورے لیا کریں […]