کھیل

محمد حفیظ میلبرن سے سڈنی جاتے ہوئے ایئر پورٹ پر فلائٹ مس کر گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ میلبرن سے سڈنی جاتے ہوئے ایئر پورٹ پر فلائٹ مس کر گئے۔ذرائع کے مطابق محمد حفیظ چند گھنٹے بعد دوسری فلائٹ سے سڈنی پہنچے، حفیظ نے پاکستان ٹیم کے ساتھ سڈنی سفر کرنا تھا۔محمد حفیظ کی اہلیہ کی نشست بھی اسی فلائٹ میں بک تھی، محمد حفیظ اپنی […]

Read More