محمد نعیم ورک اور اردو ناول کا ثقافتی مطالعہ
اگرچہ جملہ اصناف ادب ہماری اجتماعی ذہنی سرگزشت کا روزنامچہ ہی ہوتی ہیں۔لیکن یہ امتیاز صرف ناول کو حاصل ہے کہ اس کے ذریعے زندگی کی اجتماعی ذہنی سرگزشت کو ایک ہی بڑے اور نہایت مرتب و منظم کینوس پر دیکھا اور سمجھا جا سکتا ہے۔غزل کی طرح ناول محض اشارہ نہیں ، اختصار نہیں […]