پاکستان

محکمہ جیل پنجاب کا عمران خان کو مہیا ’ناقص‘ سہولیات سے متعلق خبروں پر سخت ردعمل

لاہور: محکمہ جیل پنجاب نے ڈسٹرکٹ جیل اٹک جیل میں قید سابق وزیراعظم کو دستیاب ’ناقص‘ سہولیات سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو قانون کے مطابق ائیر کولر، چارپائی چھت والا پنکھا اور بیڈ میٹرس، تکیہ، ٹیبل اور دو کُرسیاں مہیا کی گئی ہیں اور بارک کی صفائی […]

Read More