بھارت کا پاکستان مخالف بیانیہ
پاکستان اور بھارت کے تعلقات ہمیشہ جذبات، تاریخ، تنازعات اور سیاست کے ایک ایسے پیچیدہ جال میں الجھے رہے ہیں جہاں قومی سلامتی کا بیانیہ اور عوامی جذبات کا سیاست میں استعمال اکثر ایک ہی لکیر پر چلتے ہیں۔ یہ سوال کہ بھارتی پالیسی واقعی قومی سکیورٹی کے تقاضوں کے تحت چلائی جاتی ہے یا […]
