پاک مخالف مہم۔ذمہ دار کون ؟
ٹھوس شواہد کے مطابق، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) امریکہ کے سربراہ اور عمران خان کے مشیر سجاد برکی نے 1.8 ملین ڈالر کے عطیات وصول کیے لیکن انہوں نے صرف 30,000 ڈالر پاکستان میں وطن واپس بھیجے۔ یاد رہے کہ ماضی میں پی ٹی آئی نے کم از کم ایک دہائی سے امریکہ […]