مختصرترین مدت میں پاکستان کو دیوالیہ ہونے اور بہت بڑی تباہی سے بچایا،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 ماہ کے صبر آزما کٹھن سفر کی آئینی مدت ختم ہوگئی، مختصرترین مدت میں پاکستان کو دیوالیہ ہونے اوربہت بڑی تباہی سے بچایا۔ قوم سے الوداعی خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ آئین کے راستے سے آئے تھے اور اس پر چلتے ہوئے واپس […]
