مخدوم پور کا منفرد سکول!
ملتان کی تاریخ پانچ ہزار سال پرانی ہے۔ملتان سے جرنیلی سڑک پر مخدوم پور اور تلمبہ دو پرانے اور تاریخی شہر ہیں۔اب یہ دونوں قصبہ جات ضلع خانیوال میں شامل ہیں۔مخدوم پور پہوڑاں کی وجہ شہرت کھڈی پر تیارہونے والی مصنوعات ہیں، اس شہر کا کھدر ملک اور بیرون ملک جایا کرتا تھا ۔اس شہر […]