جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہیں کرسکتا وہ گھر بیٹھ جائے ، چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہیں کرسکتا وہ گھر بیٹھ جائے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ کیس کی […]