انٹرٹینمنٹ

مدیحہ امام رشتۂ ازدواج میں منسلک، شادی کے بعد ولیمے کی تصاویر بھی سامنے آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوب رو اداکارہ اور میزبان مدیحہ امام نے پروڈیوسر موجی بسر (Moji Basar) سے شادی کا اعلان کردیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر سابقہ تمام پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کے بعد نئی پوسٹ شیئرکرتے ہوئے اداکارہ نے بین الاقوامی فلمی دنیا سے وابستہ پروڈیوسر اور رائٹر موجی بسر سے شادی […]

Read More