خاص خبریں

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں جہان وہ روضہ رسول پر حاضری دینگے ۔پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز ، حسین نواز اور فیملی کے دیگر ارکان بھی نواز شریف کے ہمرا ہ ہیں ۔نواز شریف مدینہ منورہ میں نماز […]

Read More