اماراتی صدر کی آمد !مذاکرات، دہشتگردی
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد زید بن النہیان نے پاکستان کا ایک روزہ سر کاری دورہ کیا وزیراعظم شہباز شریف چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے انکا پر تپاک استقبال کیا انہیں 21توپوں کی سلامی دی گئی ۔ مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا […]
